Sunday 6 August 2023

عمران خان پر لگائے گئے 3 مضحکہ خیز الزامات جن پر کورٹ نے فیصلہ سنایا

 


‏* خان پر لگائے گئے 3 مضحکہ خیز الزامات جن پر کینگرو کورٹ نے فیصلہ سنایا:*

• *الزام نمبر 1:*

سال 2018-19: عمران خان نے 5.8 کروڑ کے تحفے بیچے جسے ظاہر بھی کیا، لیکن اپنے بنک اکاؤنٹ میں 3 کروڑ جمع کروائے- 

باقی رقم سے ٹیکس بھی دیا، اور باقی کیش میں رکھے ہوں گے یا خرچ کر لیے ہوں گے-

 تو یہ جرم کیسے ہو گیا؟

*• الزام 2:*

سال 2019-20 میں: عمران خان کو جو تحفے ملے وہ انہوں نے آگے گفٹ کر دئیے- تو جس کو گفٹ کیے اس کی تفصیل نہیں لکھی-

یہ کوئی جرم نہیں نہ اس کی کوئی قانونی ضرورت ہے-

• *الزام 3:*

سال 2020-21 میں: عمران خان کے پاس جو تحائف تھے وہ عمران خان نے بطور "قیمتی اشیاء" ظاہر کیے انہیں “منقولہ جائیداد” میں کیوں نہیں لکھا۔

نہ یہ کوئی قانونی جرم ہے نہ اس سے کوئی فرق پڑتا ہے۔

اس میں جُرم کیا ہے جب مجموعی قیمت درست لکھی ہوئی ہے؟



Post Top Ad

Pages