Monday, 24 July 2023

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

 


الیکشن کمیشن نے عمران خان کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے!!
اسلام آباد پولیس کو عمران خان کو گرفتار کر کے کل 10 بجے الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کا حکم!


الیکشن کمیشن کا اسلام آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتا ر کر نے کا حکم
الیکشن کمیشن نے عدم پیشی پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں 

Post Top Ad

Pages