Thursday, 13 July 2023

توشہ خانے سے تحائف لینے والے سربراہان کے اعداد وشمار

توشہ خانے سے تحائف لینے والے سربراہان کے اعداد وشمار 

 

توشہ خانہ سے سب سے زیادہ آصف زرداری نے 15 لاکھ 18 ہزار ڈالر کے تحفے لیے
شاہد خاقان عباسی کی سب سے زیادہ ایک لاکھ 96 ہزار ڈالر کی سالانہ اوسط
شاہد خاقان عباسی مدت پوری کرتے تو سب سے زیادہ تحفے بن جاتے
چیئرمین پی ٹی آئی کا دوسرا نمبر 7 لاکھ 20 ہزار ڈالر کے تحفے توشہ خانہ سے لیے
نوا زشریف توشہ خانہ سے 5 لاکھ 26 ہزار ڈالر کے تحفے گھر لے گئے
شوکت عزیز نے اپنے دور میں 3 لاکھ 8 ہزار ڈالر کے تحفے لیے
شہباز شریف کی سالانہ اوسط سے تحائف کی مالیت 7 ہزار 600 ڈالر ہے


Post Top Ad

Pages