Wednesday, 26 July 2023

چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے آج بنی گالہ میں ملاقات ، عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میں پارٹی کی پالیسی بھی بتائی اور کن رہنماوں کے جانے کا دکھ ہے وہ بھی بتایا

 


چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے آج بنی گالہ میں ملاقات

عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میں پارٹی کی پالیسی بھی بتائی

 اور کن رہنماوں کے جانے  کا دکھ ہے وہ بھی بتایا

آئندہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے زیادہ امیدوار وکلا ہونگے

وکلا کو بطور امیدوار میدان میں اتارونگا۔

آئندہ انتخابات کے لیئے حکمت عملی تیار کرلی ہے

پی ٹی آئی انتخابات میں حصہ لےگی اور کامیاب ہوگی،عمران خان

نگران سیٹ اپ آنے کے بعد پی ٹی آئی کے لیئے حالات بہتر

 ہوجائینگے، عمران خان پر امید

محمود خان کے جانے کا دکھ ہوا،

پرویز خٹک نے جو باتیں کیں وہ تکلیف دہ ہیں،

پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی خوشی ہے

اللہ نے تحریک انصاف کی مدد کی اور مشکل وقت میں لوگ بے

 نقاب ہوئے،عمران خان

عثمان بزدار کرپٹ نہیں ہے

عثمان بزدار دباو کیوجہ سے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرگئے،

پرویز الہی،شیخ رشید اور دیگر نے جو ثابت قدمی دکھائی اس پر خوشی ہے

مجھے گرفتار کرکے پرویز خٹک کو لانچ کرنے کا منصوبہ تھا

میری گرفتاری کی ناکامی سے پرویز خٹک کی لانچنگ ناکام ہوئی، عمران خان

پارٹی چھوڑ کرجانے والے رابطے کررہے ہیں،

مضبوط مگر آئینی حدود میں رہنے والی فوج ملک کے لیئے ضروری ہے
 
جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا

باجوہ ایک کرپٹ جنرل تھا

جنرل ریٹائرڈ باجوہ کرپشن کو برا نہیں سمجھتے تھے کرپٹ حکمرانوں کو

 مسلط کرکے فوج نے  اپنا امیج تباہ کیا،عمران خان

Post Top Ad

Pages