Thursday, 13 July 2023

سپریم کورٹ نے گزشتہ ایک سال میں مقدمات کا ڈیٹا جاری کردیا


 سپریم کورٹ نے گزشتہ ایک

 میں مقدمات کا ڈیٹا جاری کردیا۔

 ایک سال میں 22 ہزار 843 مقدمات نمٹائے گئے۔
 
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے بینچ کے 
سربراہ کے طور پر 243 دنوں میں 8 ہزار 796 مقدمات نمٹائے۔ 
جسٹس اعجاز الاحسن نے 247 دنوں میں 4 ہزار 664 مقدمات نمٹائے۔
 جسٹس سردار طارق مسعود نے 158 دنوں میں 3ہزار 126 مقدمات نمٹائے
 جبکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 188 دنوں میں ایک ہزار 323 مقدمات نمٹائے۔


Post Top Ad

Pages