بجٹ سے متعلق وزارت خزانہ نے تجاویز تیار کر لیں وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1100 ارب روپے تک رکھنے کی تجویز ہے ، ذرائعوزارت خزانہ کی وفاقی ترقیاتی بجٹ 900 ارب روپے تک رکھنے کی اجازت ہے ، ذرائعپارٹنرشپ میں 200 ارب روپے الگ سے رکھنے کی تجویز ہے، ذرائعاجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے جی ڈی پی گروتھ کے ہدف کی منظوری دی جائے گی ، ذرائعآئندہ مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 3.5 رکھنے کی تجویز ، ذرائعآئندہ مالی سال صنعتی ترقی کا ہدف 3.4 فیصد رکھنے کی تجویز ، ذرائعزرعی شعبے کی گروتھ کا ہدف ساڑھے 3 فیصد رکھنے کی تجویز ، ذرائعخدمات کے شعبے کی ترقی کا ہدف 3.6 فیصد رکھنے کی تجویز ، ذرائع