آئندہ تین روز کے دوران ملک میں مون سون
بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہے
۔27(رات) سے30 جولائی کےدوران کشمیر (وادی نیلم،مظفرآباد، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی،سدھنوتی، کوٹلی،بھمبر،میرپور)، گلگت بلتستان (دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلگت، گھانچے، شگر)،میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جبکہ کہیں کہیں پر تیز / موسلادھار بارش کا امکان
· 27 (رات) سے30جولائی کےدوران چترال، دیر،سوات شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، کرم، لکی مروت میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جبکہ کہیں کہیں پر تیز / موسلادھار بارش کا امکان۔
· 27 (رات) سے30جولائی کےدوران کوہاٹ، ڈی آئی خان،بنوں، کرک ،وزیرستان مری، گلیات، میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جبکہ کہیں کہیں پر تیز / موسلادھار بارش کا امکان
· 27 (رات) سے30جولائی کےدوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ،حافظ آباد،گوجرانوالہ، گجرات، قصور ، میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جبکہ کہیں کہیں پر تیز / موسلادھار بارش کا امکان۔
· 27 (رات) سے30جولائی کےدوران سرگودھا،خوشاب،فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، بھکر، ساہیوال، بہاولنگر اور اوکاڑہ میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جبکہ کہیں کہیں پر تیز / موسلادھار بارش کا امکان۔
· 27 (رات) اور28 جولائی کو قلات، خضدار، لسبیلہ، آواران، کیچ، گوادر، پنجگور، مستونگ، سبی، نصیر آباد، ژوب، شیرانی، بارکھان، موسی خیل، کوہلو، جھل مگسی، لورالائی، ڈی جی خان، میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقا مات پر تیز / موسلادھار بارش کا بھی امکان۔
· 27 (رات) اور28 جولائی کو راجن پور، ملتان،خانیوال، لیہ، کوٹ ادو، بہاولپور اوررحیم یار خان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقا مات پر تیز / موسلادھار بارش کا بھی امکان۔
• 27 (رات) اور28 جولائی کوموسلادھار بارش کے باعث بلوچستان، ڈیرہ غازی خان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں کے مقامی اور برساتی ندی نالوں طغیانی کا خدشہ