Monday, 26 December 2022

موسم سرما کی تعطیلات میں مزید دو ہفتے اضافہ



موسم سرما کی تعطیلات مزید بڑھنے کے امکانات 











جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمینٹل کمیشن کا آج اجلاس ہوا


جس میں موسم کی خرابی ، سموگ اور بڑھتی ہوئی


سردی جیسے موضوعات زیر بحث آئے


سموگ تدارک کے لئے اقدامات ، سکولوں میں زیر تعلیم بچوں 

کی چھٹیوں میں مزید توسیع کا امکان جوڈیشل واٹر اینڈ 

انوائرمینٹل کمیشن نے سکولوں میں موسم سرما کی 

تعطیلات دوہفتے مزید بڑھانے کے لئے خط لکھ دیا 

Post Top Ad

Pages