Wednesday 14 December 2022

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری


پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات 

کا اعلان

پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا

پنجاب بھر میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

2
جنوری 2023 میں صوبہ بھر کے سکولوں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا

Post Top Ad

Pages