بالوں کا گرنا اور خشکی کا خاتمہ
ایک انڈا
آدھا کپ خالص سرسوں کا تیل
دو چمچ دہی
ڈیڑھ چمچ میتھی دانہ (بڑا۔چھوٹا) جو بھی ملے
اسکو اچھی طرح گرینڈ کریں جب میتھی دانہ بالکل گرینڈ ہو جائے تو اس میں سے آئل چھان کر الگ کر کے لگا لیں اور ایک گھنٹہ لگا رہنے دیں شاور کیپ پہن لیں پھر دھلیں
ایک انڈے میں آدھا کپ سرسوں کا آئل دو چمچ دہی اور ڈیڑھ چمچ میتھی دانہ استعمال کرنا ہے اگر آئل زیادہ بنانا ہے تو اسی مقدار میں چیزوں کا استعمال کریں اور ایک گھنٹہ لگا رہنے دیں ۔ اچھا نتیجہ ملے گا ۔