Saturday, 27 January 2024

پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی منشور جاری کر دیا





















پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی 


منشور جاری کر دیا


پاکستان مسلم لیگ ن کا انتخابی منشور

پاکستان کو نواز دو کے سلوگن سے مسلم لیگ ن نے انتخابی منشور جاری کر دیا

آرٹیکل62اور63کو اپنی اصل حالت میں بحال کیا جائے گا،منشور

نیب کا خاتمہ کیا جائے گا ،ن لیگ کا انتخابی منشور کا حصہ

انسداد بد عنوانی کے اداروں اور ایجنسیوں کو مضبوط کیا جائے گا ،انتخابی منشور

عدلیہ میں ڈیجیٹل نظام قائم کیا جائے گا ،انتخابی منشور

پارلیمنٹ کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا ،انتخابی منشور

چھوٹے کسانوں کیلئے سود سے پاک قرضوں کی فراہمی منشور کا حصہ

آئینی ،قانونی ،عدالتی اور انتظامی اصلاحات کی منصوبہ بندی منشور میں شامل

گورننس سسٹم میں اصلاحات بھی مسلم لیگ ن کے منشور میں شامل

ایک کروڑ سے زائد نوکریوں کی فراہمی ن لیگ کے منشور حصہ
غربت،بے روزگاری میں کمی بھی مسلم لیگ منشور میں شامل
تعلیم کیلئے بجٹ بڑھانا مسلم لیگ ن کے منشور کا حصہ

سستی اور زیادہ بجلی کی فراہمی ،بلوں میں کمی بھی منشور میں شامل

معاشی ترقی،امن،باہمی احترام کی بنیاد پر بھارت سےتعلقات استوار،منشور

بھارت کو مقبوضہ کشمیر پر5اگست کے یکطرفہ اقدام واپس لینے ہوں گے،منشور

چار سال میں مہنگائی 4سے 6فیصد تک لائی جائے گی،انتخابی منشور

مالی سال 2025تک مہنگائی میں 10فیصد کمی کی جائے گی،انتخابی منشور

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا1.5فیصد تک کیا جائے گا،انتخابی منشور

پانچ سال میں سالانہ بر آمدات60ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر،انتخابی منشور

پانچ سال میں فی کس آمدنی2000ڈالر کرنے کا ہدف مقرر،انتخابی منشور

چار سال میں مالیاتی خسارہ3.5فیصد یا اس سے کم کرنے کا ہدف مقرر،انتخابی منشور
 

Post Top Ad

Pages