پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام بلا لیا گیا
177 PTI اراکین اسمبلی وزیراعلی اور چئیرمین عمران خان کےفیصلوں کی توثیق کریں گے
گزشتہ روز ق لیگ کےتمام 10 MPAs بھی ان فیصلوں کی توثیق کر چکے ہیں
اگلے جمعے یا ہفتے کو PMLN کی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائی جائےگی
آئینی طریقہ کار کے تحت سپیکر آفس کو تحریک عدم اعتماد ملنے کے 7 دن بعد نوٹس ایشو کیا جاتا ہے
اور اس کے اگلے 3 سے 7 دن کے دوران اسمبلی میں ووٹنگ کرائی جاتی ہے
اپوزیشن پارٹیز کو عدم اعتماد کے لیے 186 ووٹ چاہییں جبکہ ان کے پاس صرف 177 ووٹ ہیں
دوسری طرف PTI اور ق-لیگ کے 187 لوگ ہیں