نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ
جی ایچ کیو نے 6 لیفٹیننٹ جنرلز کے ناموں کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو بھجوا دی گئی—-
1۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر2
۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد
3۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس
4۔ لیفٹیننٹ جنرل نعمان
5۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید
6۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر